پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
Web Desk
11 August 2026
حکومت نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لٹر کمی کے بعد نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر اضافی دباؤ آنے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایمرجنسی سے متعلق غور و خوض مکمل ہوگیا، ایمرجنسی 12 اضلاع میں نہیں، پورے صوبے میں لگےگی: طارق فضل
9 October 2026
فلائی دبئی واقعہ کا ملزم اسرائیلی بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا: اماراتی اٹارنی جنرل
9 October 2026
ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار
9 October 2026
پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف
9 October 2026
روسی حملوں سے یوکرین میں مزید ہلاکتیں، زیلنسکی کا نیٹو سے دفاعی امداد کا مطالبہ
9 October 2026
سعودی عرب اپنی سلامتی کے دفاع کا حق رکھتا ہے، سعودی مندوب عبدالعزیز الواصل
9 October 2026
حوثیوں کا خطرہ اب یمن کا اندرونی معاملہ نہیں رہا، یمنی مندوب
9 October 2026
پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری
9 October 2026