LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش پر ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی عراق نے اکتوبر تک غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ختم کرنےکا عزم ظاہر کر دیا ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا ایرانی عدالت نے اسرائیلی اور امریکی مفادات کیلئےکام کرنےکے الزام میں خاتون صحافی کو 15 سال قید کی سزا سنادی انقرہ میں ٹرمپ کے طیارے پر حملے کی سازش کی اسرائیلی رپورٹ جعلی ہے، ترک حکام امریکا کے وفاقی بجٹ خسارے میں ریکارڈ اضافہ کانگریس رکنِ الہان عمر نے مینیسوٹا سے ڈیموکریٹک پرائمری جیت لی بجلی صارفین پر اگلے 3 ماہ کیلئے 23 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر کے الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی: طارق فضل چودھری وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، آئندہ سفارتی سرگرمیوں کا جائزہ پٹرول 94 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا یورپ میں دو دہائیوں بعد مکمل سورج گرہن، لاکھوں افراد نے آسمانی منظر کا مشاہدہ کیا مارگلہ ٹریلز کے تفریحی راستے 13 اگست کو عوام کیلئے بند رہیں گے ٹرمپ کا تیسری بار صدر بننے کی خواہش کا اظہار، آئین رکاوٹ بن گیا زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 44 افراد ہلاک

پٹرول 94 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا

Web Desk

12 August 2026

حکومت نے عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب، ہائی سپیڈ ڈیزل کے صارفین کو جھٹکا دیتے ہوئے اس کی قیمت میں 54 پیسے فی لٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 79 پیسے فی لٹر تک پہنچ گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی ان قیمتوں کا تعین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے کیا گیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اسی نوعیت کا آلاتاتی ردوبدل کیا تھا۔