حکومت کا قوم کو یوم آزادی پر تحفہ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
Web Desk
13 August 2026
حکومت نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 45 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ دوسری جانب ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 16 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ڈیزل کی نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا تھا
متعلقہ عنوانات
گنجائش ختم! خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں ہے: محسن نقوی
10 October 2026
بیرسٹر گوہر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛ وزیراعظم سے گفتگو اور خیبر پختونخوا صورتحال پر تبادلہ خیال
10 October 2026
وزیراعظم اور مولانا ملاقات، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اختلافات سامنے آگئے
10 October 2026
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت
10 October 2026
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
10 October 2026
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026