نااہلی اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر سینئر سول جج مردان برطرف
Web Desk
7 February 2026
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج مردان اعجاز الحق اعوان کو نااہلی اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا۔
اعجاز الحق کے خلاف محکمانہ کارروائی خیبرپختونخوا گورنمنٹ سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2011 کے تحت عمل میں لائی گئی۔ ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں شوکاز نوٹس، ذاتی سماعت، سروس ریکارڈ اور کارکردگی رپورٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر فوری برطرفی کی منظوری دے دی اور فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ متعلقہ اداروں کو بھی اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کرپشن، بدعنوانی عروج پر، کے پی میں گورننس نام کی چیز نہیں: عطا تارڑ
18 May 2026
’اب بہت ہو گیا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے‘؛ اپوزیشن اجلاس
18 May 2026
ڈیڈ لائن ختم؛ اپوزیشن قیادت نے سر جوڑ لیے
18 May 2026
گندم اور گیس کی ترسیل پر زیادتی ہو رہی ہے: گورنر، وزیراعلیٰ کے پی
18 May 2026
اپنے بچوں کو چائنیز پڑھائیں تا کہ وہ بڑے ہو کر چائنہ پڑھنے جا سکیں،خالد مقبول صدیقی
18 May 2026
وزیرِ اعظم سے نیول چیف کی ملاقات، پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
18 May 2026
حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم لیوی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع
18 May 2026
آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
18 May 2026