امریکا نے ایران، روس اور چین کے 130 تعلیمی اداروں پر پابندی لگادی
Web Desk
24 July 2026
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے حساس ٹیکنالوجی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایران، روس اور چین کے 130 تحقیقی اور تعلیمی اداروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی جاری کردہ فہرست میں شامل ان اداروں پر حساس ٹیکنالوجی کی غیر مجاز منتقلی کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد ملکی دفاعی ٹیکنالوجی اور حساس تحقیق کی غیر مطلوبہ منتقلی کو روکنا ہے، جس کے تحت اب ان اداروں کو امریکی قوانین کے مطابق مخصوص پابندیوں، فنڈنگ کی بندش اور کڑی نگرانی کے دائرے میں رکھا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں، ڈیجیٹائزیشن، پی آئی اے اور ریکوڈک پر مشاورت
24 September 2026
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
24 September 2026
ایرانی وزارت خارجہ کا کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کے بیان پر سخت ردعمل
24 September 2026
افغان سرزمین سے ڈرون حملے ناقابلِ قبول، دفاع ہمارا حق، فوری جواب دیا جائے گا: عطا تارڑ
24 September 2026
وزیراعظم کی امریکا میں اہم ملاقاتیں، نوجوانوں کو ملکی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کی دعوت
24 September 2026
26 نومبر احتجاج کیس: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
24 September 2026
اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، امن و استحکام کیلئے مذاکرات پر زور
24 September 2026
نیتن یاہو نے خطے میں اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے: ہسپانوی وزیراعظم
24 September 2026