پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
3 July 2026
اکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مثبت رجحان اور تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
ابتدائی سیشن کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 116 پوائنٹس کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا تھا اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 520 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ تاہم، آج صبح سے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے مثبت سرگرمیوں اور خریداری کے باعث انڈیکس نے ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
16 August 2026
کیرولائن لیوٹ نے استعفیٰ صدر ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہونے پر دیا: ایرانی سفارتخانہ
16 August 2026
ٹرمپ نے اسلام آباد مفاہمت کے ذریعے ایران کو تسلیم کر لیا: باقر قالیباف
16 August 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
16 August 2026
امریکی سینٹ کام کمانڈر بریڈ کوپر کا 10 روزہ مشرق وسطیٰ کا دورہ مکمل
16 August 2026
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
16 August 2026
بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 65ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
16 August 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
16 August 2026