پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
Web Desk
12 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آ گیا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای-100 انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی اہم نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور 1,000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 863 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس میں 1,463 پوائنٹس کی شدید مندی ریکارڈ کی گئی تھی اور مارکیٹ 1 لاکھ 79 ہزار 846 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی، تاہم آج مسلسل خریدو فروخت کے باعث مارکیٹ نے اپنی کھوئی ہوئی سطح دوبارہ حاصل کر لی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
8 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی
8 October 2026
کے پی دہشتگردی کی لپیٹ میں، سہیل آفریدی کو بانی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے: شرجیل میمن
7 October 2026
وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا سعودیہ سے متعلق بیان خوش آئند قرار دیدیا
7 October 2026
ملک میں چھوٹے کاروباروں کے قرضوں کا حجم ایک ہزار 137 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
7 October 2026
لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی
7 October 2026
جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری
7 October 2026
سٹیٹ بینک نے پاکستان فنانشل انکلوژن انڈیکس 2025 کے نتائج جاری
7 October 2026