LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت ایران نے 27 ایئرلائنز پر امریکی پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا سہیل آفریدی، مینا خان سمیت 4 ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی آنکھوں کے امراض کی بروقت تشخیص سے بینائی کے نقصان سے بچا جا سکتا ہے: گورنر سندھ لوڈشیڈنگ کیس: لاہور ہائیکورٹ نے 15 ستمبر کو جواب طلب کرلیا پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست: اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ میں اہم سماعت وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں نئی آٹو پالیسی اور الیکٹرک گاڑیوں کے لیے بڑی مراعات کی منظوری حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ میر رضا کیس: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجھار جوڈیشل کمیشن میں پیش سیف گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے اسپورٹس انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کا بڑا فیصلہ پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب مسئلہ، بھارت حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ حوثی باغیوں کا سعودیہ کے 3 شہروں پر حملہ، یمنی وزیر دفاع کو یرغمال بنا لیا اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی اور توہینِ عدالت کیس کی سماعت، پارٹی سے موقف طلب

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

Web Desk

10 September 2026

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں مندی کا منفی رجحان برقرار ہے، جہاں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ہنڈرڈ انڈیکس میں شدید فروخت کے دباؤ کے باعث نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مسلسل ہچکولے دیکھے گئے اور ایک موقع پر 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 762 پوائنٹس کی سطح تک نیچے آ گیا۔ ٹریڈنگ کے اختتام تک مندی کا یہ لہر غالب رہی اور کاروباری روز کے خاتمے پر ہنڈرڈ انڈیکس 3,078 پوائنٹس کے بڑے نقصان کے ساتھ ایک لاکھ 68 ہزار 865 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

مارکیٹ ماہرین کے مطابق گزشتہ روز بھی ہنڈرڈ انڈیکس 698 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 71 ہزار 943 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم چوتھے روز بھی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بپٹورنے کی پالیسی اور محتاط رویے کی وجہ سے مارکیٹ پر مندی کا غلبہ قائم رہا۔