LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملے کے ارکان بھی بحفاظت بازیاب تبدیلی گالیاں دینے سے نہیں، کچھ کر دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت سپین: کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان یمنی فوج کا باب المندب پر کنٹرول، 1122 حملوں کے دوران 1747 جنگجو ہلاک نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز

Web Desk

3 September 2026

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا، جہاں سرمایاکاروں کی جانب سے خریدارانہ اندازِ فکر دیکھنے میں آیا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 796 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں 1690 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھنے میں آئی تھی اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 776 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم تازہ ترین تیزی نے مارکیٹ کی صورتحال کو سنبھالا فراہم کیا ہے۔