سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
Web Desk
3 September 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔ دن کے آغاز پر مارکیٹ میں شدید تیزی رہی اور 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار 796 پوائنٹس کی بلند سطح کو چھو گیا۔ تاہم تریدنگ کے اختتام پر تیزی میں معمولی کمی آئی اور انڈیکس 153 پوائنٹس کی برتری برقرار رکھتے ہوئے 1 لاکھ 74 ہزار 929 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1690 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ کے بعد 1 لاکھ 74 ہزار 776 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایکسائز بلوچستان کی بڑی کارروائی، 74 ارب کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
3 September 2026
این ڈی ایم اے کا آئندہ 72 گھنٹوں کے لیے ملک گیر الرٹ: بالائی علاقوں میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
3 September 2026
افغان سرحد کی بندش اور خلیجی تنازع سے 3 ارب ڈالر کی تجارت متاثر ہوئی: وزیر تجارت جام کمال
3 September 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا گندم ذخائر کا جائزہ اجلاس: 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کا اعادہ، صوبوں کو فوری فراہمی کی ہدایت
3 September 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
3 September 2026
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ دے دیا
3 September 2026
پٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس: جون 2027 تک پٹرول ڈی ریگولیٹ کرنے اور نئے طریقہ کار کی سفارشات پر اتفاق
3 September 2026
سانحہ 9 مئی کیسز: ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
3 September 2026