LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ یو ایس ایس ابراہم لنکن سے کودنے والے امریکی اہلکار کیخلاف کارروائی، اہلیہ کا ردعمل سامنے آ گیا مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا، ترک صدر ایران جنگ نہیں چاہتا، مگر ہر جارح کیخلاف پوری قوت سے کھڑا ہوگا: صدر پزشکیان ایران کا دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط بنانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان جنوبی کوریا میں تمام شہریوں کو مفت اے آئی سروسز ملیں گی ایران کیساتھ جنگ، ٹرمپ کی ساکھ متاثر اور مشرق وسطیٰ میں امریکی پوزیشن کمزور ناظم آباد ہسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملہ کا ڈراپ سین، بڑا انکشاف نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے دکانداروں کیلئے آسان ٹیکس سکیم ایپ آپریشنل ہوچکی ہے: بلال اظہر کیانی

پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے: بلال بن ثاقب

Web Desk

29 August 2026

وزیرِ مملکت اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ‘بٹ کوائن ایشیا کانفرنس’ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل کی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کو اپنانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستان نے 6 ماہ سے بھی کم عرصے میں ورچوئل اثاثہ جات کا جامع ریگولیٹری نظام قائم کر لیا ہے، جس کی فعال تشکیل پر منظور شدہ بجٹ کا صرف 8 فیصد (تقریباً 2 لاکھ ڈالرز) خرچ ہوا جبکہ باقی 92 فیصد بجٹ بچا لیا گیا۔ بلال بن ثاقب نے واضح کیا کہ پاکستان کی بنیادی کوشش صرف بٹ کوائن کی بڑی مقدار میں خریداری نہیں بلکہ ملک کو مستقبل کے جدید مالیاتی نظام کے لیے ہم آہنگ بنانا ہے۔