LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری سٹیٹ بینک نے پاکستان فنانشل انکلوژن انڈیکس 2025 کے نتائج جاری رواں سال کی پہلی ششماہی میں 2 لاکھ 23 ہزار یوکرینی شہری ملک چھوڑ گئے ووٹر لسٹوں پر احتجاج، دہلی پولیس نے راہول اور پریانکا گاندھی کو حراست میں لے لیا سندھ حکومت کا 15 اکتوبر سے سرکاری گندم جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے متجاوز ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور پولینڈ کا سکیورٹی و انسدادِ دہشتگردی تعاون بڑھانے پر اتفاق آئی ایم ایف کے اعتراضات برقرار، آٹو پالیسی پر تاحال فیصلہ نہ ہوسکا امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی نئی او پی ٹی فیس کی تجویز، کالجز کو بھاری جرمانے یا فیس ادا کرنا ہوگی ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا عمران سے ملاقات کے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: محمود اچکزئی مولانا کو عمرے کی مبارکباد دینے آیا، ملک کی بہتری کیلئے دعا گو ہوں: سپیکر قومی اسمبلی

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑا ریلیف، پٹرول مزید مہنگا کر دیا

Web Desk

20 August 2026

حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تازہ ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں جزوی اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لٹر کی نمایاں کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 363 روپے 06 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے پٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 51 پیسے فی لٹر تک پہنچ گئی ہے۔

ان نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اگست تک ایک دن کے لیے ہوگا۔ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث عوامی حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، کیونکہ اس سے اشیائے ضروریہ اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں پر اضافی مالی بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔