شرح سود برقرار رہے گی یا بڑھے گی؟ نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا
Web Desk
9 March 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا جس میں شرح سود کے بارے میں اہم فیصلہ متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں موجودہ معاشی صورتحال کا جائزہ لے کر آئندہ پالیسی کا تعین کیا جائے گا۔
سروے رپورٹ کے مطابق 60 فیصد بزنس کمیونٹی کا خیال ہے کہ شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھا جائے گا۔ جبکہ 24 فیصد تاجر برادری کے مطابق شرح سود میں اضافہ ہوسکتا ہے، اور 10 فیصد افراد نے شرح سود میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔
یاد رہے کہ اس وقت ملک میں شرح سود ساڑھے 10 فیصد کی سطح پر موجود ہے، اور کاروباری حلقے اس فیصلے کو معاشی سرگرمیوں کے لیے اہم قرار دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026
پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا
11 July 2026
غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
11 July 2026
بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
11 July 2026
یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا
11 July 2026
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی
11 July 2026
سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری
11 July 2026