اسحاق ڈار کی انڈونیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
Web Desk
11 August 2026
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے اہم ٹیلی فونک گفتگو کی ہے، جس میں دوطرفہ سفارتی تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کے ساتھ ساتھ بالخصوص امریکا اور ایران کے درمیان جاری حالیہ روابط پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انڈونیشیا کے وزیر خارجہ نے خطے میں قیامِ امن اور استحکام کے فروغ کے حوالے سے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا، جبکہ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مستقبل میں مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
ایلون مسک کا مکیش امبانی پر شدید طنز: “پرائم منسٹر امبانی! معذرت کہ سمجھ نہ سکا آپ ہی بھارت کے اصل مالک ہیں
10 October 2026
اے آئی نے امریکا میں نقل کا بحران سنگین کر دیا، 95 فیصد طلبہ اسائنمنٹ چیٹ بوٹ سے لکھوانے لگے
10 October 2026
ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کو قتل کرنا سنگین غلطی تھی: سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسرائیل
9 October 2026
یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان
9 October 2026
نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی
9 October 2026
امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز
9 October 2026
میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ، بچے سمیت 10افراد ہلاک، 16 زخمی
9 October 2026
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
9 October 2026