LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

Web Desk

28 August 2026

اسلام آباد: پاکستان ہاکی ٹیم نے ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن کے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔

مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا اور کھیل کے اختتام پر سکور 4-4 گول سے برابر رہا۔ مقررہ وقت میں کوئی بھی ٹیم فیصلہ کن برتری حاصل نہ کر سکی، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے کیا گیا۔

پینالٹی شوٹ آؤٹ کے مرحلے میں قومی کھلاڑیوں نے بہترین اعصاب کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 3-4 سے مات دی اور ٹورنامنٹ میں 11ویں پوزیشن اپنے نام کر لی۔