یو اے ای میں پاکستانی ہیلپ ڈیسک 24 گھنٹے فعال، کمیونٹی کو رابطے میں رہنے کی ہدایت
Web Desk
9 March 2026
پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سفارتخانہ ابوظہبی اور قونصل خانہ دبئی کمیونٹی کی مدد کے لیے مکمل طور پر متحرک ہیں اور دونوں مشنز میں 24 گھنٹے فعال ہیلپ ڈیسک قائم کر دی گئی ہے تاکہ پاکستانی شہریوں کو فوری رہنمائی اور معاونت فراہم کی جا سکے۔ ہیلپ ڈیسک ویزا، سفر، دستاویزی امور اور دیگر ہنگامی مسائل کے حوالے سے بروقت معلومات فراہم کرے گا۔ سفیر نے پاکستانی شہریوں سے اپیل کی کہ وہ صرف سرکاری ذرائع سے رابطہ کریں اور غیر مصدقہ خبروں یا افواہوں سے گریز کریں۔
متعلقہ عنوانات
فضل الرحمٰن جھکنے یا سرینڈر کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوا، معافی پروپیگنڈا کرنے والے مانگیں؛ مولانا فضل الرحمٰن
19 July 2026
19 تا 23 جولائی شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
19 July 2026
ایران کی عبوری معاہدے سے دستبرداری کی ذرا بھی پروا نہیں: ٹرمپ
19 July 2026
افغان طالبان سے شکوہ ہے کہ آپ اپنی زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے نہیں روک رہے: حافظ نعیم
19 July 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست
19 July 2026
ایرانی فوج کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اسلحہ ڈپو، ریڈارز تباہ
19 July 2026
امریکا کے مسلسل آٹھویں رات ایران پر حملے، آبنائے ہرمز کے قریبی شہروں میں دھماکے
19 July 2026
فٹ بال کے عالمی میلے کا آج رات فیصلہ کن معرکہ، تاج کس کے سر سجے گا؟
19 July 2026