کولمبو میں پاک بھارت ٹاکرا برقرار، سری لنکن صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو شکریہ
Web Desk
9 February 2026
سری لنکا کے صدر انورا کمارا نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کے انعقاد پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
صدر انورا کمارا نے اپنے بیان میں کہا کہ کھیل کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں وزیراعظم پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ کولمبو میں شیڈول پاک بھارت میچ طے شدہ پروگرام کے مطابق ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان مشکل حالات میں سری لنکا کے تعاون کو نہیں بھول سکتا اور معاملے پر مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026
ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری
15 October 2026
پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان
15 October 2026
کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی
15 October 2026
برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا
15 October 2026
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی
15 October 2026
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
15 October 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
15 October 2026