LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت پاکستان منرلز فورم: معدنیات کو خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں، اسحاق ڈار نائیجیریا پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے ایران کو شکست دیدی سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے: ترجمان پاک فوج گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی: محسن نقوی پاک فوج کا ضلع باغ میں مفت ویٹرنری کیمپ، ایک ہزار سے زائد جانوروں کا معائنہ غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، سرجن سمیت 5 افراد شہید ہوگئے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار صدر پوتن آج امریکی نمائندوں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے ملاقات کریں گے بھارتی ارب پتی دیپندر گوئل کی تیار کردہ جدید ویئر ایبل ڈیوائس ’’ٹیمپل‘‘ پر طبی ماہرین کی شدید تنقید غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری: روس چین نے امریکی پابندیوں کے باوجود جدید مصنوعی ذہانت کے ایچ 200 چپس خرید لئے

پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Web Desk

7 November 2026

رحیم یار خان کے دور افتادہ کچے کے علاقے میں پاک فوج کی جانب سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 300 سے زائد مرد، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ کیمپ کے دوران ماہر طبی عملے نے مریضوں کا تفصیلی معائنہ کیا، مفت ادویات تقسیم کیں اور صحت سے متعلق ضروری رہنمائی اور مشاورت فراہم کی۔ علاقے کے رہائشیوں نے اس اقدام پر پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی عوام دوست کاوشوں اور قربانیوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقامی افراد کا کہنا تھا کہ پاک فوج مشکل اور دور دراز علاقوں میں عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے، انہوں نے دیگر پسماندہ علاقوں میں بھی ایسے مزید طبی کیمپس کے انعقاد کی اپیل کی۔