آپریشن وعدہ صادق 4کی 55ویں لہر، ایران کے اسرائیلی وامریکی اہداف پر میزائل حملے
Web Desk
16 March 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 55ویں لہر کے تحت اسرائیل اور خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب اور بن گوریون میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا ۔ان اہداف میں فضائی و عسکری ہتھیار بنانے والی کمپنی اسرائیل ائیرو اسپیس انڈسٹریز اور ائیریئل ریفیولنگ سپورٹ سینٹرز شامل ہیں۔
پاسداران کے مطابق ان حملوں میں ہائپرسونک میزائل فتاح، عماد اور قدر کے ساتھ حملہ آور ڈرونز بھی استعمال کیے گئے۔
بیان میں کہا گیا کہ اس کے علاوہ خطے میں موجود امریکی فوجی مراکز کو درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے سالڈ فیول میزائل فتاح، ذوالفقار اور دزفول اور اسمارٹ ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026