عمانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کیساتھ بات چیت کو تعمیری قرار دے دیا
Web Desk
26 August 2026
تہران کا دورہ کرنے والے عمانی وزیرِ خارجہ بدر البوسعیدی نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو انتہائی تعمیری قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک بیان میں عمانی وزیرِ خارجہ نے امید ظاہر کی کہ جلد ہی آبنائے ہرمز کے لیے ایک عارضی بحری راہداری کے قیام اور جہاز رانی کے تحفظ کی بحالی سے متعلق عملی اقدامات کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘اسلام آباد مفاہمتی یادداشت’ کے آرٹیکل 5 کے مطابق مناسب وقت آنے پر آبنائے ہرمز کے مستقبل کے انتظام اور اس کے مستقل حل کے لیے بھی مشترکہ کوششیں اور اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026