LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
’60 فیصد سے زائد امریکی عوام ایران امریکا امن معاہدے کے حامی ہیں’، ٹرمپ نے سروے نتائج شیئر کردیے بحیرہ جنوبی چین میں جھڑپ، چین اور فلپائن کے فوجی آپس میں گتھم گتھا، ویڈیو وائرل گیس سیکٹر کے گردشی قرضے پر آئی ایم ایف کی نئی شرائط پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی افغان طالبان رجیم میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں، عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں بھارتی نوجوان یک زبان، کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں مودی کے استعفیٰ کا مطالبہ دریائے سندھ میں کالا باغ اور چناب میں خانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے حصص بازاروں کو ہلا کر رکھ دیا طلبہ کی مدد کیلئے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا انسانی روبوٹ متعارف امریکا کے مسلسل دسویں رات حملے، ایران کی کویت اور بحرین میں جوابی کارروائی پہلی بار AI نے دوسری اے آئی کمپنی کو ہیک کر دیا گوگل نے اینڈرائیڈ 16 میں سکیورٹی خامی کی تصدیق کر دی سابقہ وطن واپسی پر ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کی تقریب: تعلیم اور لڑکیوں کے حقوق کے عزم کا اعادہ بھارت: یونیورسٹی داخلہ امتحانات میں دھاندلی کے خلاف ہزاروں طلباء سڑکوں پر نکل آئے، نوجوانوں میں شدید غم و غصہ شرقِ اوسط میں بڑھتی کشیدگی: امریکہ کا دنیا بھر میں موجود اپنے شہریوں کے لیے ‘عالمی الرٹ’ جاری

ایرانی حملوں میں درجنوں امریکی فوجی زخمی ہوئے اور نقصانات چھپایا گیا: نیویارک ٹائمز

Web Desk

20 July 2026

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں درجنوں امریکی فوجی زخمی اور متعدد ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے، تاہم پینٹاگون نے نقصانات کی تفصیلات چھپائیں۔ رپورٹ کے مطابق 28 فروری سے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں اب تک 17 امریکی فوجی ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب پینٹاگون نے ان ادعاؤں کی سخت تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کو نہیں چھپایا گیا۔ اس کے ساتھ ہی، امریکا نے ایران کے خلاف ممکنہ اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے جرمنی سے ایف-16 اور برطانیہ سے اسٹیلتھ ایف-35 جنگی طیارے مشرق وسطیٰ منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔