ملک کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری،سیاحتی مقامات پر رونق
Web Desk
7 February 2026
اسلام آباد / شمالی علاقے: ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر بارش اور ہلکی برفباری ہوئی، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
گلیات، مظفر آباد اور چلاس میں بارش اور برفباری سے موسم سرد تر ہو گیا، جبکہ بابوسر ٹاپ، نانگا پربت اور بھٹو گاہ ٹاپ پر بھی سفید موتیوں کی برسات ہوئی۔ داریل، تانگیر، نیاٹ اور گوہر آباد کے پہاڑوں پر بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری رہی۔
سوات کے علاقے کالام اور مالم جبہ میں بھی روئی کے گالے گرتے رہے، جس سے نظارے حسین ہوگئے اور ہر طرف سفیدی چھا گئی۔ شہریوں اور سیاحوں نے بھی سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ برف پوش وادی میں بعض سیاح اور بچے سکیٹنگ اور کھیل کود کے ذریعے حسین لمحوں کو یادگار بنا رہے تھے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026