خیرپور میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
Web Desk
14 November 2025
کراچی: سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے مطابق گیس ساون فیلڈ ڈیپ ون میں دریافت کی گئی۔
پی پی ایل کا کہنا ہے کہ 14 ہزار فٹ کی گہرائی پر کھودے گئے کنویں سے گیس ملی ہے، جہاں سے یومیہ 30 ہزار کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔
گیس کی اس دریافت میں پی پی ایل کے ساتھ تین دیگر کمپنیز بھی شریک ہیں
متعلقہ عنوانات
احتجاج ہمارا حق،27 ستمبر کو پوری قوت کے ساتھ نکلیں گے: سہیل آفریدی
21 September 2026
اسلام آباد کنٹینروں سے بھر گیا، کسی کو احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا: مولانا فضل الرحمان
21 September 2026
محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع
21 September 2026
دو ماہ میں ترسیلات زر 6.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں: احسن اقبال کا دعویٰ
21 September 2026
سہیل آفریدی اگر ڈیلیور نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ
21 September 2026
ایم کیو ایم کی اتوار والی ریلی ریفرنڈم تھا، دھمکیوں سے نہیں ڈرتے : خالد مقبول صدیقی
21 September 2026
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک
21 September 2026
شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر ہوگئی
21 September 2026