ترکیہ کو شام میں فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، نیتن یاہو
Web Desk
20 August 2026
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے سخت موقف اپنائے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل، ترکیہ کو شام میں کسی صورت فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
اپنے ایک بیان میں صیہونی وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے اس سے قبل ترکیہ کو شام میں فوجی اڈے کی قائم کاری اور عسکری سرگرمیوں سے خبردار کیا تھا، تاہم ترکیہ نے اسرائیلی انتباہ کو نظر انداز کیا۔ نیتن یاہو نے واضح کیا کہ اسرائیل شام میں موجود ترک افواج کی پیش قدمی کو جنوب کی جانب بڑھنے نہیں دے گا، کیونکہ شام کی سرحد پر ترک فوج کی مضبوط موجودگی اسرائیل کی قومی سلامتی کے لیے سنگین اور مستقم خطرہ بن سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026