ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید
Web Desk
24 August 2026
اسرائیلی اخبار “ہارٹز” نے شام میں ایئربیس پر حالیہ حملے کے فیصلے پر وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو ترکیے کے ساتھ ایک بے مقصد اور خطرناک جنگ میں دھکیلنے کا خطرہ مول لے رہے ہیں۔ اخبار کے مطابق ایسا دکھائی دیتا ہے کہ الیکشن سے قبل غزہ، لبنان یا مغربی کنارے میں کشیدگی بڑھانے کے بجائے نیتن یاہو نے شام میں ترکیے کے خلاف ایک نیا محاذ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ خطے میں ترکیے کی موجودگی کو روکنے کے لیے تھا، تاہم ترکیے اور خود امریکہ نے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم محض الیکشن میں سیاسی فائدے کے لیے یہ کشیدگی پیدا کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
روس کا برطانیہ پر یوکرین جنگ میں براہِ راست شریک ہونے کا الزام
25 August 2026
امریکا جانتا اس کی دھمکیوں پر کوئی یقین نہیں کرتا: باقر قالیباف
25 August 2026
ایران پر نئی امریکی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان
25 August 2026
ہم ایران سمیت ہر میدان میں کامیاب ہو رہے ہیں: ٹرمپ
25 August 2026
اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی اُمور پر تبادلہ خیال
25 August 2026
ٹرمپ کا کینیڈین گاڑیوں، آٹو پارٹس اور سٹیل پر 50 فیصد ٹیرف کا اعلان
25 August 2026
مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنانا چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
25 August 2026
اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل آئی ایم او سے ملاقات، پاکستانی ملاحوں کی رہائی پر تبادلہ خیال
25 August 2026