سرکاری خرچ پر حج یا عمرے کی سہولت نہیں، وفد کے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں
Web Desk
27 January 2026
قومی اسمبلی کے ترجمان نے خبروں میں شائع ہونے والی معلومات پر وضاحت دی کہ سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے حج یا عمرے کے لیے کوئی سہولت نہیں ہے۔
نومبر 2016 میں منظور شدہ قرارداد کے مطابق ہر سال قومی اسمبلی کا ایک وفد ذاتی خرچ پر 21 ربیع الاول کو روزہ رسول میں شرکت کرتا ہے۔ ایس او پیز کے مطابق وزارت مذہبی امور صرف انتظامی امور میں سہولت مہیا کرتی ہے اور کسی بھی ممبر کے اخراجات برداشت نہیں کرتی۔
ترجمان نے واضح کیا کہ سرکاری خرچ پر کسی بھی دورے کی تجویز کسی رکن کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، مگر اس کی منظوری نہیں دی گئی۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026