مظفرگڑھ: دسویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل، فیصل شادی خیل پہلے نمبر پر
Web Desk
7 November 2025
مظفرگڑھ کے صحرا میں دسویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ کامیابی سے مکمل ہو گیا۔
پری پیڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل نے 1 منٹ 30 سیکنڈ کے بہترین وقت کے ساتھ پہلے نمبر پر جگہ بنائی۔ محمد رضا سعید دوسرے نمبر پر رہے جن کا وقت 1 منٹ 32 سیکنڈ رہا، جبکہ صاحبزادہ سلطان تیسرے اور نادر مگسی چوتھے نمبر پر رہے۔
خواتین پری پیڈ کیٹیگری میں سلمی مروت نے 1 منٹ 57 سیکنڈ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ دینا پٹیل دوسرے نمبر پر رہیں۔
اسٹاک کیٹیگری میں حسن علی مگسی نے 1 منٹ 43 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سید آصف امام دوسرے اور محمد ریان خان تیسرے نمبر پر رہے۔ ریلی کے دوران کھلاڑیوں نے صحرا کی سخت رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے شائقین کے دل جیت لیے۔
متعلقہ عنوانات
کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا
8 October 2026
لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب
8 October 2026
منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم
8 October 2026
پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل
8 October 2026
چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ
8 October 2026
انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ: پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160 فیصد زائد قیدی، 75 فیصد زیرِ سماعت
8 October 2026
وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
8 October 2026
پاکستان کی فیفا کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی
8 October 2026