LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کا آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل کنٹرول کا دعویٰ مسترد پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے چوتھے جائزے پر مذاکرات جاری کابینہ کمیٹی اجلاس: قانون سازی کیلئے وزارتوں کو ترامیم اور سفارشات بھجوانے کی ہدایت ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ امریکی افغانستان جنگ کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال ثالث ملکوں کے نمائندوں کے امریکا، ایران سے الگ الگ مذاکرات متوقع بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو ارسال ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بانی پی ٹی آئی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: علی امین گنڈاپور حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای 4 اکتوبر کو احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں: عطا تارڑ سٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں 61 ملزمان گرفتار شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد پی ٹی آئی کالعدم ٹی ٹی پی کی بی ٹیم، مالی معاونت میں ملوث ہے: وفاقی وزرا

منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے 50 سال بیت گئے

Web Desk

29 April 2026

پاکستانی فلمی تاریخ کے بے مثال مزاحیہ اداکار منور ظریف کی 50 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ 29 اپریل 1976 کو محض 36 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والے اس عظیم فنکار نے اپنے 16 سالہ کیریئر میں 300 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ‘بنارسی ٹھگ’، ‘نوکر ووہٹی دا’ اور ‘موج میلہ’ جیسی شاہکار فلموں کے ذریعے انہوں نے مزاح کو نئی جہت دی، جبکہ اداکار رنگیلا کے ساتھ ان کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھی۔ مداحوں اور فلمی حلقوں کی جانب سے انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے، جن کا ماننا ہے کہ منور ظریف کا چھوڑا ہوا خلا آج بھی پر نہیں ہو سکا۔ دوسری جانب، بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون بھی اپنی حالیہ خوشخبری کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر نظر آئیں، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی بھرپور توجہ سمیٹ لی ہے۔