مراکش نے 650 میل طویل ساحلی شاہراہ کو ٹرمپ کے نام سے منسوب کردیا
Web Desk
27 July 2026
مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے ملک کی 650 میل (1055 کلومیٹر) طویل ساحلی شاہراہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، تزنیت سے جنوبی شہر داخلہ تک پھیلی اس اہم شاہراہ کا نیا نام باضابطہ طور پر ڈونلڈ جے ٹرمپ ایکسپریس وے رکھ دیا گیا ہے۔
تقریباً ایک ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی یہ اہم شاہراہ، جسے پہلے تزنیت-داخلہ ایکسپریس وے کے نام سے جانا جاتا تھا، خطے کی معاشی اور تجارتی سرگرمیوں میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔
اس عظیم الشان اعزاز پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شاہ مراکش محمد ششم کا شکرگزارانہ پیغام میں شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو ایک بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ انہیں جلد ہی اس شاندار شاہراہ پر ذاتی طور پر سفر کرنے کا موقع ملے گا۔
متعلقہ عنوانات
تیل تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
27 July 2026
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
27 July 2026
دوبارہ اقتدار میں آیا تو قطر کو دشمن ریاست قرار دوں گا: نفتالی بینیٹ
27 July 2026
حوثیوں کا سعودی خام تیل کے ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
27 July 2026
ٹرمپ سے ملاقات کے ایجنڈے میں ایران سرفہرست ہوگا، نیتن یاہو
27 July 2026
غزہ پر تشویش کے باوجود جرمنی کی اسرائیل کو اسلحہ برآمدات میں اضافہ
27 July 2026
یوکرین نے ایران کی دھمکیاں مسترد کر دیں، روسی جارحیت میں براہِ راست شمولیت کا الزام
27 July 2026
ایران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی، اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج
27 July 2026