LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال

جمادی الثانی کا کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم جمادی الثانی اتوار 23 نومبر کو ہو گی

Web Desk

21 November 2025

اسلام آباد: جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوانِ اوقاف میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی و صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اراکین کے ساتھ محکمۂ موسمیات کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اس سلسلے میں تمام زونل اور ضلعی کمیٹیوں سے موصول ہونے والی اطلاعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، مگر کسی مقام سے بھی رویت کی تصدیق نہ ہوسکی۔چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ آج ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی۔ لہٰذا پاکستان میں کل 30 جمادی الاول ہوگی جبکہ اتوار 23 نومبر کو یکم جمادی الثانی ہوگی