LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

ایرانی سپریم لیڈر کا حکومت کو ایران کی طاقت اور مزاحمت اجاگر کرنے کا حکم

Web Desk

29 August 2026

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک کی طاقت اور مزاحمت کو نمایاں طور پر اجاگر کرے اور ایسے کسی بھی بیان یا اقدام سے گریز کرے جو قوم کا حوصلہ کمزور کرے یا سماجی اتحاد کو نقصان پہنچائے۔ جاری بیان میں انہوں نے تاکید کی کہ ایران کی کمزوریوں کو سامنے لانے سے دشمن عناصر کو فائدہ پہنچ سکتا ہے، اس لیے قومی یکجہتی کو برقرار رکھا جائے۔ سپریم لیڈر نے حکومت کو معاشی چیلنجز پر فوری توجه دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مہنگائی، بے روزگاری اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سمیت تمام معاشی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے