مجتبیٰ خامنہ ای کسی فرد یا ادارے سے رابطے میں نہیں، غلام علی حداد
Web Desk
26 July 2026
ایران کے سابق اسپیکر پارلیمنٹ غلام علی حداد عادل کا کہنا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت فی الحال کسی بھی فرد یا ادارے سے رابطے میں نہیں ہیں، تاہم وہ خدا کے فضل سے بالکل خیریت سے ہیں۔ سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای کی عدم شرکت سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ بعض مخصوص وجوہات کی بنا پر وہ فی الوقت رابطوں سے دور ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ایک دینی طالب علم رہے ہیں اور ان کی آمدن کا واحد ذریعہ وہی معمول کا وظیفہ رہا ہے جو دینی مدارس کے طلبہ کو فراہم کیا جاتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی کانگریس کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
27 July 2026
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
27 July 2026
شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلہ پر ایف پی سی سی آئی کا ردِ عمل آگیا
27 July 2026
وفاقی وزیرِ پٹرولیم کی آئل ٹینکر کنٹریکٹرز سے ملاقات، مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم
27 July 2026
متحدہ عرب امارات کی مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں کی مذمت
27 July 2026
امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
27 July 2026
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار
27 July 2026
پیپلز پارٹی کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کررہی ہے، عظمیٰ بخاری کا الزام
27 July 2026