LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں زیادہ کمزور نکلی: مشیر ایرانی کمانڈر کا بڑا دعویٰ اسحاق ڈار کی حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، باب المندب میں تجارتی جہاز پر حوثی حملہ قابلِ مذمت: ترجمان دفتر خارجہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام پہنچا دیا نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں تیزی آ گئی: امریکی حکام کا دعویٰ بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں 4.8 شدت زلزلے کے جھٹکے ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ چین کا بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار سہ فریقی سکیورٹی معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا: سابق وزیراعظم میلکم ٹرن طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد 24 لاکھ افغان لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم اتنے بڑے ہاتھ نہیں بانی کے اکاؤنٹ سے اپنے لئے ٹویٹس کروں: مشعال یوسفزئی محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام پہنچا دیا

Web Desk

12 August 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قیادت سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا اہم اور خصوصی پیغام ایرانی حکام تک پہنچایا۔ اس کے علاوہ محسن نقوی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین ہونے والے حالیہ اہم معاہدے کے حوالے سے بھی ایرانی قیادت کو مکمل طور پر اعتماد میں لیا۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان خطے میں امن قائم کرنے اور کشیدگی کم کرنے کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ خطے میں جاری امن مذاکرات کی قیادت کرنے والے فیلڈ مارشل کی معاونت کے لیے وزیر داخلہ محسن نقوی خود بھی متحرک ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل اس سلسلے میں خلیجی ممالک، ایران اور امریکی اعلٰی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔