LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری: حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم پختونخوا میں ایمرجنسی: اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد جے یو آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب؛ مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے کے پی میں بڑا بیوروکریٹک الٹ پھیر: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 اعلیٰ افسران کے صوبے سے تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا ایمرجنسی کے بعد پہلا نوٹیفکیشن، فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی آئی ایم ایف معاہدہ اور معاشی استحکام بڑی کامیابی؛ سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا کوئی جواز نہیں: وزیراعظم شہباز شریف سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم

محسن نقوی سے چین اور ترکیہ سے تربیت یافتہ اے ایس پیز کی ملاقات

Web Desk

6 August 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین اور ترکیہ سے تربیتی کورس مکمل کر کے آنے والے ASPs کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں جدید پولیسنگ، سرویلنس سسٹمز، جدید آلات اور انویسٹی گیشن کی تکنیکس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے بیرونی ممالک کی طرز پر پولیس افسران کے لیے غیر ملکی تربیتی پروگرامز کو پیشہ ورانہ تربیت کا مستقل حصہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں چین کی طرز پر پائلٹ پراجیکٹ کے تحت ایک جدید اء انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سنٹر قائم کیا جائے گا، جہاں ڈیٹنشن، انویسٹی گیشن اور سمری ٹرائل کی تمام سہولیات 01 ہی چھت تلے میسر ہوں گی تاکہ معمولی نوعیت کے مقدمات کا فوری تصفیہ ہو سکے۔ علاوہ ازیں، وزارت داخلہ کے ایوی ایشن ونگ میں جدید ڈرونز کی شمولیت، نیشنل پولیس اکیڈمی میں سپیشلائزڈ انویسٹی گیشن رومز کے قیام اور انٹرپولیٹنگ/انٹیروگیشن کو بطور سپیشلائزڈ مضمون متعارف کرانے کی بھی منظوری دی گئی۔ اس اجلاس میں کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی، ڈی جی ایف آئی اے (DG FIA) اور دیگر سینئر حکام نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوانات