LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر نائب وزیراعظم سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو سانحہ پمز: وفاقی پولیس کی انکوائری رپورٹ مکمل، آئی جی اسلام آباد کو جمع آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی، ابراہیم عزیزی امریکی معیشت کیلئے تاریک مہینے آنے والے ہیں، ایرانی نائب صدر ایرانی قیادت اس وقت کمزور ترین حالت میں ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد

امریکی معیشت کیلئے تاریک مہینے آنے والے ہیں، ایرانی نائب صدر

Web Desk

3 September 2026

ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے امریکہ کو شدید انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی معیشت کے لیے آنے والے تمام مہینے انتہائی تاریک اور مشکل ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کسی بھی ممکنہ امریکی عسکری جارحیت کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان کیا اور واضح کیا کہ ایران کا سیکیورٹی اور دفاعی نظام پہلے سے کہیں زیادہ جدید اور فعال ہو چکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کا دندان شکن ردعمل کسی بھی حملہ آور کو ہر قسم کے تحفظ سے مکمل طور پر محروم کر دے گا، اس لیے امریکیوں کو ابھی سے پٹرول اور ایندھن کا ذخیرہ شروع کر دینا چاہیے۔