LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کو لاہور میں سپردِ خاک کردیا گیا

Web Desk

12 January 2026

سابق چیف سلیکٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کو لاہور میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ غالب مارکیٹ گلبرگ کی مسجد میں ادا کی گئی، جس میں کرکٹرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

محمد الیاس 79 برس کی عمر میں جگر کے عارضے کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔ نمازِ جنازہ میں سابق قومی کپتان مصباح الحق، سابق ٹیسٹ کرکٹر ذاکر خان، ہمایوں فرحت اور اعزاز چیمہ کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا عملہ، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کو میانی صاحب قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔