LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز 28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز 8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا

خطے میں کشیدگی، مشرق وسطیٰ میں امریکی ایف-35 طیاروں کی فضائی نگرانی تیز

Web Desk

17 July 2026

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکی فضائیہ نے فضائی نگرانی اور گشت کے عمل کو مزید تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں امریکی ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے خطے کی فضائی حدود میں مسلسل گشت کر رہے ہیں، جنہیں طویل پروازوں کے دوران فضا میں ہی سی-135 ٹینکر طیارے کے ذریعے ایندھن (فولڈنگ) فراہم کیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اس فضائی آپریشن کی ایک باقاعدہ ویڈیو بھی جاری کی ہے، جس میں اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کو دورانِ پرواز ایندھن بھرنے کے پیچیدہ عمل سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق یہ سرگرمیاں خطے کی نازک سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں امریکی فوجی تیاریوں کو برقرار رکھنے اور اتحادیوں کو سکیورٹی کا یقین دلانے کا اہم حصہ ہیں۔