خطے میں کشیدگی کے باعث برٹش ایئرلائن کی پروازیں معطل
Web Desk
10 March 2026
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے باعث برطانوی ایئرلائن نے خطے کے کئی شہروں کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایئرلائن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مسقط، منامہ، دوحہ، دبئی اور تل ابیب کے لیے تمام پروازیں رواں ماہ کے آخر تک منسوخ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مسافروں کو رقم کی واپسی یا نئی بکنگ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر سے پہلے اپنی پرواز کی تازہ معلومات ضرور حاصل کریں۔
متعلقہ عنوانات
یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا
11 July 2026
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی
11 July 2026
سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری
11 July 2026
ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ
11 July 2026
پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق
11 July 2026
سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک
11 July 2026
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
11 July 2026
امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا
11 July 2026