آئی ٹی خرابی: امریکی ایئرلائنز کی پروازیں عارضی طور پر معطل
Web Desk
30 July 2026
امریکی فضائی کمپنی امریکن ایئرلائنز کے مختلف آئی ٹی سسٹمز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں تمام پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق احتیاطی تدابیر کے تحت نافذ کیے گئے اس گراؤنڈ اسٹاپ کے دوران کسی بھی طیارے کو روانگی کی اجازت نہیں دی گئی۔ تاہم، امریکن ایئرلائنز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصدیق کی ہے کہ آئی ٹی سسٹمز کو بتدریج بحال کر دیا گیا ہے اور پروازوں کی آمد و رفت کا سلسلہ دوبارہ معمول پر آ رہا ہے۔ واضح رہے کہ مسافروں کی تعداد اور روزانہ کی بنیاد پر آپریشنز کے لحاظ سے امریکن ایئرلائنز امریکہ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی شمار کی جاتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026