LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملے شروع کر دیے امریکا کا ایران کی بحری ناکہ بندی میں مزید 20 تجارتی جہاز واپس موڑنے کا دعویٰ امریکن ریڈ کراس کا خون کے ذخائر کی دوسری قومی سطح کی قلت کا اعلان کیئیکو فوجیموری نے پیرو کی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا امریکی فوج کا لاک ہیڈ مارٹن کیساتھ انٹر سیپٹر میزائلز کی تیاری کیلئے 58.6 ارب ڈالر کا معاہدہ چین نے امریکا کی جانب سے تحقیقاتی اداروں پر عائد پابندیوں کی مخالفت کر دی سائبر فراڈ کے مراکز میں کام کیلئے لوگوں کو ورغلانے کے رجحان میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ آئی ٹی خرابی: امریکی ایئرلائنز کی پروازیں عارضی طور پر معطل امریکی سینیٹ نے جے کلیٹن کو قومی انٹیلی جنس کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دیدی سعودی ولی عہد کا سپین کے وزیراعظم سے رابطہ، حوثی حملوں کی شدید مذمت

سعودی ولی عہد کا سپین کے وزیراعظم سے رابطہ، حوثی حملوں کی شدید مذمت

Web Desk

30 July 2026

سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور سپین کے درمیان تعاون کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر بات چیت کی۔ گفتگو کے دوران ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے سعودی تجارتی جہازوں پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی اور بحیرہ احمر میں آزادانہ جہاز رانی (فریڈم آف نیویگیشن) کو لاحق خطرات کو کھل کر مسترد کر دیا۔ انہوں نے مملکت کی سلامتی، خود مختاری اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ بھی کیا۔