یو اے ای سمیت خطے کے تمام ممالک سے افہام و تفہیم کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر
Web Desk
29 August 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ افہام و تفہیم اور مذاکرات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایران کی اب تک کی تمام تر مزاحمت کی اصل وجہ اندرونی اتحاد اور قومی یکجہتی ہے، اور معاشی مشکلات کے باوجود عوام کی مسلسل حمایت نے ملک کو ثابت قدم رکھا ہوا ہے۔ صدر پزشکیان نے مزید کہا کہ عوام کی یہی طاقت اور قومی یکجہتی امریکی دباؤ اور دیگر درپیش مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران کی سب سے بڑی طاقت اور ستون ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026