وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ طے پاگئی
Web Desk
9 September 2026
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ باضابطہ طور پر طے پا گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر بروز جمعہ شام 5 بجے جاتی امراء میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب کو انتہائی سادگی اور ذاتی نوعیت کا رکھا گیا ہے، جس میں صرف شریف فیملی، قریبی رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے۔
نکاح کی اس پروقار تقریب میں مجموعی طور پر تقریباً 100 مہمان شرکت کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
حافظ نعیم الرحمان کی ایمل ولی کو جماعت اسلامی کے دھرنوں میں شرکت کی دعوت
9 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے
9 September 2026
وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیدی، آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی جائے گی
9 September 2026
سندھ بھر میں اسکولوں کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کی کمی کا فیصلہ
9 September 2026
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ: اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر زرتاج گل سمیت 3 سابق ارکانِ قومی اسمبلی نااہل
9 September 2026
پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل پروف آف لائف کا نیا ایس او پی جاری
9 September 2026
حکومت نے دھرنے ختم کرنے کی درخواست کی، ہم نے معذرت کرلی، حافظ نعیم الرحمن
9 September 2026
کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی
9 September 2026