چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی رقم واپسی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب
Web Desk
29 January 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چودھری شوگر ملز کیس میں جمع کرائی گئی 7 کروڑ روپے کی گارنٹی کی واپسی کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے درخواست کی سماعت کے دوران نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔ وکیل نیب نے بتایا کہ نیب نے کیس ختم کر دیا ہے، جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا ٹرائل کورٹ سے بھی کیس ختم ہوا ہے؟ وکیل نے کہا کہ قانون کے مطابق یہ ضروری نہیں۔
درخواست گزار کی مؤقف میں کہا گیا کہ چودھری شوگر ملز کیس بے بنیاد تھا اور نیب نے اسے خارج کر دیا ہے، لہٰذا گارنٹی کے طور پر رکھوائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کیے جائیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026