LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

مارک واہ بابراعظم کی بگ بیش لیگ کارکردگی سے ناخوش، ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا

Web Desk

21 January 2026

سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک واہ نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابراعظم کی بگ بیش لیگ میں کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

مارک واہ کا کہنا تھا کہ سڈنی سکسرز کی ٹیم مجموعی طور پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پا رہی اور ٹیم کو زیادہ تر اسٹیو اسمتھ پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابراعظم ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، تاہم موجودہ ٹورنامنٹ میں وہ توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کر سکے۔ اگر فیصلہ ان کے ہاتھ میں ہوتا تو وہ بابراعظم کو ڈراپ کرنے پر غور کرتے۔

مارک واہ نے سکسرز کی انتظامیہ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ٹیم بگ بیش لیگ کا ٹائٹل جیتنا چاہتی ہے تو اوپننگ کمبی نیشن میں تبدیلی ناگزیر ہے۔