مرینہ خان نےسفید بال رکھنے کی وجہ بتا دی
Web Desk
22 July 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ مرینہ خان نے پہلی بار اپنے سفید بال ڈائی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ اور اس کے پیچھے چھپا واقعہ بیان کر دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ بال رنگنے سے پرہیز کی سب سے بڑی وجہ ان کی سستی ہے، کیونکہ ایک بار بال ڈائی کروانے کے بعد بار بار ٹچ اَپ کا مرحلہ ان سے برداشت نہیں ہوتا۔ مرینہ خان نے مزید انکشاف کیا کہ بچپن میں سکول کے فنکشن کے دوران اپنی والدہ کے خوبصورت سفید بالوں کو دیکھ کر انہیں احساس ہوا تھا کہ سفید بال بھی شخصیت کا حسن ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ انہوں نے کبھی کبھار بال ڈائی کیے ہیں، لیکن وہ اپنی قدرتی لک میں زیادہ پرسکون محسوس کرتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026