ملک بھر میں ایل این جی مہنگی، اوگرا نے قیمتوں میں 28 فیصد اضافہ کر دیا
Web Desk
21 May 2026
ملک بھر میں ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت قیمتوں میں مجموعی طور پر 28 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے مئی کے لیے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے نظام پر ایل این جی کی قیمت میں 3.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 16.04 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح سوئی نادرن کے نظام پر ایل این جی 3.43 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 16.98 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہو گئی ہے۔
اوگرا کے مطابق یہ اضافہ عالمی اور درآمدی قیمتوں میں تبدیلی کے اثرات کے باعث کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن
27 August 2026
بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر
27 August 2026
پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
27 August 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا
27 August 2026
سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر
27 August 2026
دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی
27 August 2026
امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ
27 August 2026
گیس سبسڈی نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک
27 August 2026