لاہور، سیوریج لائن میں گرکرماں بیٹی جاں بحق، ایل ڈی اے اور ٹیپاکے متعدد افسران معطل، تحقیقاتی کمیٹی قائم
Web Desk
29 January 2026
لاہورکے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گرنے سے جاں بحق ماں بیٹی کی لاشیں 18 گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد نکال لی گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔جبکہ ایل ڈی اور ٹیپا کے اعلی افسران کو واقعے کے بعد معطل کردیا گیا۔
بھاٹی گیٹ پولیس نے متوفیہ سعدیہ کے والد کے بیان پرداتا دربارپروجیکٹ کے تین افسرا ن کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے،مقدمے میں پروجیکٹ ڈائریکٹر،سائٹ انچارچ اور سیفٹی انچارج کو نامزد کیا گیا ہے،ایف آئی آر کے مطابق مین ہول کھلا تھا۔ واقعہ افسران کی غفلت سے پیش آیا،واقعہ سے چند مند قبل ماں بیٹی کی داتا دربار سے نکلنے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں ماں کو بیٹی کو ہاتھوں میں اٹھائے دیکھا جاسکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026