لاہور ہائیکورٹ کا محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے بڑا حکم
Web Desk
4 February 2026
لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام ضروری حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا۔
جسٹس ملک اویس خالد نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا اور عدالت نے مزید سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی۔
عدالت نے حکم دیا کہ بسنت کے دوران ریڈ زون والے پارکس میں میڈیکل سہولیات کے کیمپ قائم کیے جائیں۔ عبوری حکم میں واضح کیا گیا کہ بسنت کے فیسٹیول کے دوران تمام فریقین عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور ایمرجنسی صورتحال میں تمام سہولیات فعال رکھیں جائیں۔
عبوری حکم کے مطابق اے ڈی سی جی نے تین اسپتالوں کو موبلائز کرنے کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026