LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا-ایران کشیدگی، امارات میں تمام امریکی قونصلرز کی تقرری منسوخ کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر گرفتار پاکستان اور امریکا کا انسدادِ دہشتگردی، سائبر سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں مریم نواز سنٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہے گا، ٹرمپ ٹول بہت زیادہ ہے: عباس عراقچی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کا پہلا ٹی 20 میچ آج ہوگا شہداء کی قربانیوں کو تنخواہ سے جوڑنا سیاسی تنقید نہیں بلکہ اخلاقی بے حسی ہےخواجہ آصف ایران کے بحرین میں ففتھ فلیٹ، اماراتی ٹینکروں، امریکی بحری جہاز پر حملے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمہ کیلئے ایران سے معاہدہ اب بھی ممکن ہے: ٹرمپ پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت انٹرنل ریونیو سروس کیخلاف مقدمے میں ٹرمپ کی نمائندگی کرنیوالے وکلا کو سزائیں سنادی گئیں امریکا کو آبنائے ہرمز پر ٹیکس یا فیس عائد کرنے کا اختیار نہیں: مارک ویلر

لاہور: لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام، اداکارہ مومنہ اقبال تفتیشی ادارے میں پیش

Web Desk

21 May 2026

لاہور میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام سامنے آیا ہے۔

اس سلسلے میں اداکارہ مومنہ اقبال اپنے وکیل کے ہمراہ قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ادارے کے دفتر میں پیش ہوئیں۔

مومنہ اقبال نے تفتیشی افسران کے سامنے ہراسانی سے متعلق شواہد اور تفصیلات فراہم کر دیں، جس پر حکام کی جانب سے ان سے مختلف پہلوؤں پر سوالات بھی کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق تفتیشی عملے کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد کے حوالے سے مزید تفصیلی پوچھ گچھ جاری ہے تاکہ معاملے کی مکمل حقیقت سامنے لائی جا سکے۔

دوسری جانب مومنہ اقبال نے میڈیا کے سامنے آنے سے گریز کرتے ہوئے ادارے کے دفتر کا عقبی راستہ اختیار کیا۔

ادھر مذکورہ رکن صوبائی اسمبلی تاحال تفتیشی ادارے میں پیش نہیں ہوئے، جبکہ انہیں آج دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا تھا۔