لاہور: کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس برطرف
Web Desk
17 November 2026
لاہور میں مہنگائی اور گراں فروشی پر قابو پانے میں ناکامی، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو عہدوں سے فارغ کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت ضلعی انتظامیہ نے مجموعی طور پر 44 افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرائس کنٹرول کے لیے مختلف محکموں سے تعینات کیے گئے افسران کو بھی ہٹا کر پرانا نظام ختم کر دیا گیا ہے اور اب اس کی جگہ نئی ٹیمیں تعینات کی جائیں گی۔ مجوزہ نئے نظام کے تحت تھانوں کے بجائے تحصیل کی سطح پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تعینات کیے جائیں گے، جبکہ پیرا (PERA) فورس، اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی پرائس کنٹرول کے اختیارات تفویض کرنے کے لیے افسران کی نئی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
نئے انتظامی یونٹس پر جلد از جلد ریفرنڈم کروایا جائے: فاروق ستار
17 November 2026
پی ٹی آئی احتجاج: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت
17 November 2026
پنجاب: پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا نیا قانونی طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ
17 November 2026
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی روابط اور تعاون پر اتفاق
17 November 2026
مال گاڑی کو حادثہ، انجن سمیت 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
17 November 2026
عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ
17 November 2026
لاہور: مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری کا طالبعلم پر تشدد
17 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا آخری دور 19 نومبر کو ہوگا: لیاقت بلوچ
17 November 2026